• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

zakat

استفتاء ہمارا ادارہ ایک رفاعی وفلاحی ادارہ ہے اس کے تحت ایک ہسپتال بھی کام کررہا ہے۔ ہم ہر سال اس ہسپتال کے لیے کھالیں جمع کرتےہیں۔ اس سلسلے میں حسب ذیل مسائل پر روشنی فرمادیں۔شکریہ 1۔تملیک کیا ہے اور اس کا طریقہ کا رکیا...

استفتاء 1۔  مسجد کو زکوٰة کی رقم لگتی ہے یا نہیں؟ 2۔ مسجد کے ساتھ مدرسہ جہاں طالب علم تعلیم حاصل کرتے ہیں۔ ان کے رہن سہن، کھانے پینے کے اخراجات اور تدریس کے اخراجات و مدرسہ سے متعلقہ دیگر اخراجات زکوٰة کی رقم سے ادا کیے ...

استفتاء انسان کو اپنی بہت سی ضروریات دوسروں سے حاصل کرنی پڑتی ہے، مثلاً کسی کے پاس اجناس ہیں، کپڑے نہیں ہیں، اور کسی کو کپڑے میسر ہیں لیکن فرنیچر کی ضرورت ہے، ایسی صورت میں اشیاء کے حصول کا ایک طریقہ یہ ہو سکتا ہے کہ لوگ گی...

استفتاء زمین پر چاول لگانے کیلئے پہلے  جنتر  لگایا جاتاہے  اور جب  وہ ایک خاص حد تک پہنچ  جاتا ہے  تو  اسے   کاٹ کر زمین  میں بطور کھاد    دبادیا جاتا ہے۔  کیا اس جنتر پر عشر ہے۔ اور اگر  وہ  جنتر  تھوڑا زیادہ  بڑا  ہو ج...

استفتاء میرے پاس ایک عدد پلاٹ موجودتھا گھریلو جھگڑوں کی وجہ سے مجبوراً بیچنا پڑااورالحمدللہ اس پراپرٹی کا اللہ نے اکیلا  مجھے مالک بنایا تھا۔ آخر پلاٹ کی رقم محفوظ کرنے کے لیے کہ یہ خرچ نہ ہو میں نے 8 نومبر 2007ء کوایک بنی ...

استفتاء گذارش ہے کہ ہماری مسجد سے ملحقہ ایک مدرسہ ہے جس میں مسافر طلباء قرآن پاک کی ناظرہ وحفظ  تعلیم حاصل کرتے ۔ اور مدرسہ کی جانب سے ان کے لیے رہائش و كھانے کا انتظام کیا جاتا ہے  اس انتظام کی مد میں عوام الناس کی زکوٰة ا...

استفتاء بڑے بھائی نے اپنی لڑکی کی شادی کی۔ تو چھوٹے بھائی نے یہ کہہ کر کہ میں نے والدہ کے ایصال ثواب کے لیے کچھ رقم دی۔ تو بڑے  بھائی کو یہ رقم رکھنے کی گنجائش ہے یا  وہ واپس کردے۔فقط والسلام نوٹ...

استفتاء مذکورہ بالا سکیم کے تحت ایک آدمی کی بیوی نے فارم فل کیا۔ جس  پر مذکورہ بالاسکیم والوں نے ان کو بطور امداد کے کچھ فنڈ دے دیا  ہے۔ لیکن شرائط نامہ کے (B)  میں یہ شرط ہے کہ کنبہ کی کمائی چھ ہزار سے کم ہو۔ جبکہ مذکورہ ع...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع مبین اس مسئلے کے بارے میں کہ 10 اکتوبر 2005ء کو ضلع مانسہرہ وآزاد کشمیر میں تباہ کن زلزلہ آیا۔ لاکھوں مکانات تباہ ہوئے ،بڑے پیمانے  پر جانی ومالی نقصان ہوا۔حکومت پاکستان نے امداد...

استفتاء مدرسہ میں جو مدرسین رہتے ہیں۔اگر ان کے پاس کوئی مہمان آجائے تو مدرسہ کی رقم سے ان کی خاطر تواضع کرسکتے ہیں یا کھانے پینے میں اس کو شریک کرسکتے ہیں؟ مہتمم  مدرسہ زکوٰة یا صدقات واجبہ کی رقم کھانے کے علاوہ...

استفتاء آجکل فارمی مکھیوں سے پیٹیوں کے ذریعے شہد نکالا جاتاہے۔ ان پالتو مکھیوں کو موسم کے لحاظ سے خوراک ، دوائیاں بھی  دی جاتی ہے۔ اور مختلف جگہوں کو منتقل بھی کیا جاتاہے ۔ جس پر خرچہ بھی کافی کرنا  پڑتا  ہے۔ لہذا اس شہد می...

استفتاء جو مسکین یا غیر صاحب نصاب جو عشر لینے کا مستحق ہے کیا وہ بھی عشر نکالے گا۔ احسن الفتاویٰ نے تولکھاہے کہ اس پر نہیں۔ جواب بحوالہ سے راہنمائی فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً غیرصاح...

استفتاء اگر کسی صاحب جائیداد شخص کے پاس ایک یا زائد مکانات،دکان، گودام ،فیکٹری عمارت ہوں اور ان کو کرایہ پر دے کر آمدنی حاصل کرتاہو۔ جبکہ اس کا مستقل ذریعہ آمدن کچھ اور ہوتو کیا ان مکانات ،دکان، گودام، فیکٹری عمارت کی لاگت ...

استفتاء ایک شخص فوت ہوگیا۔ اس کے ورثاء میں ایک بیوہ، بڑے لڑکے اور چھوٹے بچے اور بچیاں شامل ہیں ۔ اس شخص  نے ترکہ میں چند دکانیں اور کچھ اراضی چھوڑی ہیں۔ دکانوں کی مالیت اس کے قرض کے مساوی ہے۔ ورثاء کے گھر کا نظام اراضی سے ح...

استفتاء کیا فرماتے علماء دین و مفتیان شرع متین دریں صورت مسئلہ کہ فیصل آباد سے /20 کلومیٹر دور دو قصبے ایسے ہیں کہ ان میں سے ہر ایک  15 سے 20 ہزار تک آبادی  پر مشتمل ہے ۔ دونوں  گاؤں میں مرزائیت  وسائل واسباب اور افراد کے ا...

استفتاء کیا فرماتے  ہیں علماء ومفتیان کرام کہ ایک مدرسہ  میں استاد صاحب نے  مدرسہ میں موجود  زکوٰة فنڈ لے کر مستحق طالبات کی فیس ادا کردی جبکہ ان طالبات سے نہ کوئی  تملیک  کروائی گئی او ر نہ ہی وکالت نامے پر دستخط کروائے۔ ج...

استفتاء اسی طرح اس کنبے کے مال مویشی ،گائے ،بھینس اور بچھڑے ہیں، خاندان ایک  ہی ہے ، سب اکٹھے رہتے ہیں، کھانا پینا بھی ایک ہی دسترخوان پر ہے۔ مویشیوں کو چارہ وغیرہ بھی اکٹھا ایک ہی کھیت سے ڈالا جاتاہے ۔ دودھ وغیرہ بھی اک...

استفتاء زرعی زمین  صاحب خانہ کے نام ہے ۔ کچھ زمین ٹھیکہ (کرایہ )پر بھی لی ہوئی ہے ۔ رقبہ  سارا کا سارا بارانی   نہیں ہے۔ ساری کھیتی  باڑی اکٹھی  ہے۔(یعنی باپ بیٹے اکٹھے کھیتی باڑی کرتے ہیں) عشر کی مقدار کیا ہے؟ کیا عشر پ...

استفتاء سپرےکرنے والی دوائیوں کی ایک دکان بھی اکٹھی ہے ۔ جس میں سے زیادہ تر مال ادھار فصل کے حساب سے ملتاہے۔ زمین کی آمدنی اور دکان کی آمدنی ایک جگہ اکٹھی ہے ۔ لہذا عشر ادا کرنے کے بعد زمین کی آمدنی پر بھی زکوٰة واجب ہے ...

استفتاء **نے**سے پیسے لینے تھے ، اس کو قرض کے طور پر دے رکھے تھے مبلغ/60000 روپے ، لیکن ** اول تو مفلس ہوگیا پھر اب اس کے حالات تو قدرے  بہترہیں لیکن پیسے کم ازکم یک مشت ملنے کا امکان نہیں ہے ،  ایسی صورت میں**یہ چاہتاہے کہ...

استفتاء 1۔زیو  رسونے کا سات  تولے سے کم ہو ۔ اس کےساتھ  کتنا پیسہ کتنے عرصہ کے لیے جمع کرہے تو زکوٰة ہوگی ورنہ نہ ہوگی؟ 2۔لڑکی کے لیے زیور 4۔5 تولہ کا تیار ہورہا ہے  اس پر زکوٰة ہوگی یا نہیں؟ 3۔زکوٰة موجودہ ریٹ پر ہوت...

استفتاء کیا اہل تشیع شخص کو زکوٰة دی جاسکتی ہے۔ چاہے وہ بہت غریب ہو اور اس پر فاقوں کا مسئلہ ہو؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اہل تشیع کو زکوٰة دینے سے پرہیز کریں البتہ صدقہ و خیرات دے سکتے ہی...

استفتاء حضرت مسئلہ یہ دریافت کرنا تھا کہ میری شادی بہت دیر بعد ہو رہی ہے اس کی اصل وجہ تنگدستی اور غریب ہونا  ہے۔ گھر میں بھائیوں کے لیے کمرے میں جہاں وہ شادی کے بعد رہائش پزیر ہیں میرے لیے کمرہ نہیں ہے۔ ابو جی نے دو کمرے ب...

استفتاء دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ ایک شخص مال لاتا ہے اور پھر بیچ دیتا ہے پھر نیا مال لاتا ہے یعنی تجارت کی نوعیت اس طرح کی ہے کہ مثلاً اس نے ایک لاکھ روپے کا سامان لایا اس کا کاروبار کیا اس پر نفع کمایا۔ لیکن اس کی دکان وغیرہ ن...

استفتاء ایک شخص نے بینک میں بقدر نصاب سونا جمع کروایا۔ اور اس سونے پر بینک سے اس نے قرضہ لیا۔ پھر اس نے اس قرضے سے کاروبار شروع کیا۔ آیا جو سونا اس نے بینک میں جمع کروایا ہے اس کی حیثیت رہن کی سی ہے؟ اور وہ شخص اس سونے کی ز...

© Copyright 2024, All Rights Reserved