• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

طلبہ سے غلط حرکت کرنا

  • فتوی نمبر: 15-50
  • تاریخ: 15 مئی 2024

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام وہ مفتیان عظام اس مسئلے کے بارے میں جس ادارے کے مہتمم کی اولاد طلباء  میں سے کسی طالب علم کے ساتھ اپنی ذاتی خواہش (لوطی فعل )پوری کرے اور جو طالب علم اس کے والد یعنی مہتمم کو شکایت بھی کرے اور مہتمم اس پر بجائے مجرم بیٹے کو سزا دینے کے طالب علم کو سزا دے یا خارجہ کردے یہ شرعاکیسا ہے ؟باپ بیٹا دونوں کتنے مجرم ہیں؟

وضاحت فرمائیں عبداللہ بہاولپور

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

یہ بات کتنا بڑا جرم ہے ،اس کو جاننے کے لیے کسی فتوے کی ضرورت نہیں۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved