- فتوی نمبر: 5-283
- تاریخ: 17 جنوری 2013
- عنوانات: اہم سوالات
استفتاء
حج قران یا افراد کرنے والا طواف قدوم کے بعد طواف زیارت کے بعد والی سعی کرنا چاہے تو اس طواف قدوم میں تلبیہ پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟ اسی طرح اس کے بعد والی سعی میں کیا حکم ہے؟ تلبیہ پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
طواف اور سعی دونوں میں تلبیہ کہے گا۔ حج کی سعی اگر طواف زیارت کے بعد کرے تو اس میں تلبیہ نہ کہے۔ ( معلم الحجاج: 140 حاشیہ)
و سواء كان مفرداً بالحج أو قارناً أو متمتعاً لأن القارن و المتمتع كل واحد منهما محرم بالحج فكان كالمفرد به و لا يقطع القارن التلبية إذا أخذ في طواف العمرة، لأنه محرم بإحرام الحج و إنما يقطع عند ما يقطع المفرد بالحجة لأنه بعد إتيانه بالعمرة كالمفرد. ( بدائع، فصل في بيان سنن الحج)
ثم القارن و الحاج في قطع التلبية سواء لأنه لا يحل من النسكين قبل النحر و قطع التلبية حين يرمي جمرة العقبة. ( مبسوط) فقط و الله تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved