- فتوی نمبر: 18-311
- تاریخ: 21 مئی 2024
- عنوانات: عقائد و نظریات > منتقل شدہ فی عقائد و نظریات
استفتاء
تعزیت کے تین دن وفات سے دن شروع ہوتے ہیں یا تدفین کے دن سے ؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
تعزیت کے تین دن وفات سے شروع ہوتے ہیں۔
فتاویٰ ہندیہ (1/350) میں ہے:
ووقتها (التعزية۔از ناقل) من حين يموت الى ثلاثة ايام
مسائل بہشتی زیور (1/337) میں ہے:
تعزیت کا وقت موت سے تین دن تک ہے۔
عمدۃ الفقہ (2/544) میں ہے:
تعزیت کا وقت موت کے وقت سے تین دن تک ہے۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved