• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

"تم میرے ہر حق حقوق سے آزاد ہو، طلاق، طلاق ،طلاق، تم جہاں چاہو اپنی مرضی سے شادی کرسکتی ہو”

  • فتوی نمبر: 4-147
  • تاریخ: 18 جولائی 2011
  • عنوانات:

استفتاء

میرے شوہر نے  مجھے ان الفاظ”تم میرے ہر حق حقوق سے آزاد ہو، طلاق، طلاق ،طلاق، تم جہاں چاہو اپنی مرضی سے شادی کرواسکتی ہو” کے ساتھ طلاق دی ہے۔ لہذا آپ شریعت کی رُو سے بتائیں کہ یہ طلاق ہوئی ہے یا نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں تینوں طلاقیں واقع ہوچکی ہیں جس کی وجہ سے نکاح مکمل طور پر ختم ہوگیا ہے اس لیے  رجوع یا صلح کی کوئی گنجائش باقی نہیں۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved