مزید فتاوی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عورت کے ایک بچے کے پیدا کرنے پر 75 سال کی نماز کا ثواب اور ہر ایک درد پر 1 حج کا ثواب ملتا ہے۔
کیا یہ بات درست ہے؟
کافی تلاش کے با و جود مذکورہ الفاظ کسی حدیث کے حوالہ سے نہیں ملے۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved