• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

یہودی کے جنازہ پر آپ ﷺ کا غمگین ہونے سے متعلق حدیث کی تحقیق

استفتاء

“آپ ﷺ کے پاس سے ایک یہودی کا جنازہ گذرا تو آپ ﷺ رونے لگے ،کسی نے عرض کیا کہ یہ تو یہودی تھا تو آپ ﷺ نے فرمایا کہ یہودی تھا تو کیا ہوا ، میرا امتی تو تھا آج میرا ایک امتی جہنم میں چلا گیا”

کیا یہ روایت درست ہے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

تلاش کے باوجود مذکورہ  روایت  ہمیں کسی کتاب میں نہیں مل سکی ،لہذا فی الحال اس روایت کے درست ہونے یا نہ ہونے کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved