• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

یوٹیوب پر چینل کےذریعے دین کی خدمت کرنا

استفتاء

ایک عورت یوٹیوب پر چینل کھول کردین کی خدمت  کرسکتی ہے صرف آواز کے ذریعے ؟کوئی ویڈیونہیں ہوگی برقع میں بھی نہیں

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

عورت کی آواز بھی ستر(پردے اورچھپانے کی چیز)ہے لہذا کسی عورت کےلیے بغیر مجبوری کے ایسی صورت اختیار کرنا جائز نہیں کہ جس کی وجہ سے اس کی آواز کو اجنبی لوگ سنیں ،لہذا مذکورہ صورت جائز نہیں۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved