• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

ضاد کودال پڑھنے والے امام کے پیچھے نماز درست ہے

  • فتوی نمبر: 16-242
  • تاریخ: 15 مئی 2024

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

یہ ایک امام صاحب کی تلاوت ہے ،ان کی تلاوت میں ضاد کے بارے میں یوں محسوس ہوتا ہے کہ وہ دال پڑھتے ہیں،ہم نے ان سے عرض کیا تھا کہ آپ دال پڑھتے ہیں لیکن ان کا کہنا ہے کہ میں ضاد بھی پڑھتا ہوں ،اگر یہ دال پڑھتے ہیں تو ان کی اقتداء میں نماز پڑھنے کے بارے میں مفتیان کرام کی کیا رائے ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ایسے امام کے پیچھے نماز پڑھنا درست ہے

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved