1۔ آج کل ٹی وی پر یہ لوگ آرہے ہیں اور قران و حدیث کے حوالہ جات بھی بتاتے ہیں مثلاً **** اور***، آیا ان لوگوں کی باتوں کا اعتبار کیا جائے گا یا نہیں وضاحت فرمائیں؟
الجواب
1۔ جو لوگ اہل حق میں سے پکے علماء نہ ہوں ان کی باتوں کا اعتبار نہیں ہے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم