• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

ذہنی مریض عورت کا رحم نکلوانا

استفتاء

میری بیٹی جس کی عمر تقریبا 9 سال ہے۔ ذہنی طور پر معذور ہے۔ آیا شریعت اس چیز کی اجازت دیتی ہے کہ ہم آپریشن کے ذریعے بچی کا رحم نکلوا کر آگے آنے والی پیچیدگیوں سے بچنے کی کوشش کریں؟        سائل: اہلیہ محمد اکرم

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

اگر وہ اس حد تک ذہنی معذور ہے کہ اسے اپناکچھ ہوش نہیں تو اس کا رحم رنکلوا سکتے ہیں۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved