• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

ذکر بالجہر کا جواز

استفتاء

ہم حضرت مولانا احمد علی لاہوری ؒ کے قادریہ سلسلہ سے متعلق ہیں ۔بعض بزرگ صاحبان فرماتے ہیں کہ ذکر بالجہر کا قرآن وحدیث میں تذکرہ نہیں ۔کیا ہم ذکر بالجہر نہیں کر سکتے ،صرف ہلکی آواز جو ہمارے کان سنیں اتنا کریں ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ذکر بالجہر کرسکتے ہیں بشرطیکہ دوسرے کوتکلیف نہ ہو

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved