• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

حاملہ عورت کو طلاق دینا

استفتاء

1۔جی میں نے مسئلہ پوچھنا تھا کہ حاملہ عورت کو طلاق دے سکتے ہیں ڈلیوری کے وقت؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

حاملہ عورت کو ڈلیوری کے وقت بھی طلاق دے سکتے ہیں اور پہلے بھی دے سکتے ہیں ۔اور ایسی طلاق موثر بھی ہوجاتی ہے۔۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved