• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر

خاندانی معاملات

استفتاء ہمارے والد صاحب کا دو سال قبل انتقال ہو گیا تھا، اور انہوں نے ورثے میں ایک عدد مکان چھوڑا جو فی الوقت مالیت کے حساب سے 9300000 روپے کا فروخت ہو گیا ہے۔ فروخت سے قبل اس کی تزیین و آرائش پر 235283 روپے خرچہ آیا جس کو ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں اس بارے میں کہ****صاحب کا انتقال تقریباً چالیس سال قبل ہوا۔ مرحوم نے ترکہ میں ایک چار مرلہ کا مکان چھوڑا۔ مرحوم کے ورثاء کی تفصیل حسب ذیل ہے: 1۔ بیوہ: ان کے انتقال کو تقریباً 30 سال ہو چکے ہیں۔  وا...

استفتاء گذارش ہے کہ ہمارے والد محترم 3 فروری 1998ء کو وفات پاگئے تھے۔ ان کی ایک جائیداد جس کی اس وقت کی مالیت تقریباً 50 لاکھ روپے تھی وہ ہم تین بھائی اور چار بہنوں کی اور والدہ محترمہ کی مشترکہ جائیداد تھی۔ والدہ نے اپنی ز...

استفتاء 2۔  ** کی میراث میں دو لاکھ روپے ہیں۔ ورثاء میں 6 بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں۔ تقسیم کا پورا طریقہ اپنے پیڈ پر تحریر کریں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 2۔  مذکورہ صورت میں 200000 روپے میں س...

استفتاء *** کی ملکیت کی چیزوں کے بارے میں : اس میں سے ایک مکان اسماء کے نام کیا جس میں نیچے دکان بھی ہے۔اس کے  علاوہ کچھ گھریلو چیزوں کے بارے میں جیسے  کہ بیڈ، ویل چیئر، چار پائیاں، ایئر کولر، موٹر سائیکل، کچھ نقدی بشمول ای...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام بیچ اس مسئلہ کے کہ ایک خاتون (ش) کی چھ بہنیں اور پانچ بھائی ہیں۔ ان میں سے دو بہنیں ایک ماں سے اور باقی پانچ بہنیں دوسری ماں سے ہیں۔ اس خاتون (ش) کا انتقال ہو چکا ہے اور اس خاتون کے کوئی...

استفتاء ہمارے والد صاحب گورنمنٹ ملازم تھے۔ ان کا قضائے الہٰی سے 10 فروری 2015ء میں انتقال ہو گیا تھا۔ پنجاب گورنمنٹ گروپ انشورنس کی مد میں ہر تنخواہ میں سے ان سے اس مد میں پیسے کاٹتی تھی۔ عرض یہ ہے کہ فیملی یعنی ان کے لواحق...

استفتاء عرض ہے کہ ایک بندہ ** 102 سال کی عمر میں فوت ہوا، اپنے ورثاء میں اس نے دو بیٹے، 6 بیٹیاں چھوڑی ہیں، اور وراثت میں 8 لاکھ روپے اور 4-4 مرلے کے دو مکان چھوڑے ہیں، (جن میں دونوں بیٹے رہائش پذیر ہیں)۔ برائے مہرابانی ہمی...

استفتاء ایک آدمی فوت ہوا۔ اور ورثاء میں نانی، دادی، خالہ، ماں، 3 پوتیاں، دو بھتیجے، دو بیویاں اور باپ کا چچا زاد بھائی چھوڑے ہیں۔ ترکہ میں ایک مکان اور 17 کنال زمین چھوڑی ہے۔ اس کی تقسیم کیسے ہو گی؟ ا...

استفتاء ***  مرحوم کے دو بیٹے تھے۔ ایک بیٹا باپ کی زندگی میں فوت ہو گیا وہ صاحب اولاد ہے۔ اور دوسرے بیٹے نے باپ (***) کو قتل کر دیا وہ بھی صاحب اولاد ہے۔ اب *** کی وراثت کس کو ملے گی۔ الجواب :بسم اللہ...

استفتاء ایک آدمی فوت ہوا۔ اس نے 4 بیٹے، ایک بیوی، والدہ ورثاء میں چھوڑے ہیں۔ ترکہ میں 8 کنال زمین چھوڑی ہے۔ اب اس میں بیوی کو کتنے حصے ملیں گے اور کتنے دیگر ورثاء کو ملیں گے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًوم...

استفتاء میرے والد صاحب کے پاس ایک مکان تھا، جو انہوں نے اپنی زندگی میں مجھے دے دیا۔ ان کی وفات کے بعد میرے بہن بھائی مجھ سے حصہ مانگتے ہیں، اور مجھ سے کہتے ہیں کہ ہمارے والد پر بوجھ ہو گا، وہ غلط فیصلہ کر گئے ہیں، جبکہ انہو...

استفتاء السلام علیکم مہربانی فرما کر وضاحت فرمائیں ۔ 1۔ شادی شدہ عورت کے لیے اس کے نام کے ساتھ شوہر کا نام لکھنا درست ہے یا والد کا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل شادیوں میں بینڈ باجا اور بے پردگی اور دوسرے لہو کام ہوتے ہیں، اور وہ کسی کو دعوت دیں کہ آپ شادی میں شرکت کریں۔ آیا کہ ایسی صورت میں ایسی شادی میں شرکت کرنی چاہ...

استفتاء نشر و اشاعت اور دعوت و آگاہی کی غرض سے مختلف جگہوں (دیواروں، گھروں کے دروازوں، بسوں، رکشوں وغیرہ) پر سٹیکر چسپاں کرنا جائز  ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نشر و اشاعت اور دعوت و آگاہ...

استفتاء مسجد کی ضرورت سے زائد چیزیں جو کہ استعمال کے قابل ہوں وہ کسی دوسری مسجد میں استعمال کے لیے دی جا سکتی ہیں یا نہیں؟ اور کیا ان زائد اشیاء کو بیچنا اور پیسوں کو اسی مسجد میں صرف کرنا ٹھیک ہے یا نہیں؟ جبکہ بعض لوگوں...

استفتاء سوال: کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام ومفتیانِ عظام اس مسئلہ کے بارے میں  کہ جبراً طلاق دلوانے یا لکھوانے سے طلاق واقع ہوتی ہےیا نہیں اور جبرکی تعریف کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً صو...

استفتاء خاوند کا بیان میری بیگم رات زیادہ سو نہیں سکی تھی اس لیے سونے کی کوشش کر رہی تھی، لیکن بچے  تنگ کر رہے تھے، بار بار بیگم کو اٹھا رہے تھے، بیگم نے کہا بچوں کو دیکھیں،  میں نے کہا کیا  دیکھوں، خود ...

استفتاء پہلا اصول: الفاظ کنایہ سے دیانتاً وقوعِ طلاق کے لیے نیت ضروری ہے۔ فالكنايات لا تطلق بها قضاءً إلا بنية أو دلالة الحال. قوله: (قضاء ) قيد به لأنه لا ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان دین اس بارے میں کہ میاں بیوی کی شروع سے آپس میں ان بن چلتی رہی۔ شوہر کے خاندان میں زمین وجائیداد کا جھگڑا چل رہا تھا، ایک دن شوہر نے اپنی بیوی سے زمین کے کاغذات مانگے جو ان کے پ...

استفتاء السلام علیکم! میں (***) نے  اپنی بیوی اقراء کو عدالت کے ذریعے طلاق بھیجی تھی ، وہ کہہ رہے ہیں ہمیں طلاق نہیں ملی، مگر میں نے ایک ماہ کے وقفے سے تین بار بھیج دی ہے۔ انہوں نے اپنی بیٹی ہمارے گھر بھیج دی ہے ۔ کیا دی...

استفتاء محترم المقام مفتی صاحب! یہ ایک مسئلہ ہے جس کا حل قرآن و سنت کی روشنی میں  دے کر عند اللہ ماجور ہوں۔ خاوند کا بیان میں اللہ پاک  کو حاضر ناظر جان کر حلفیہ یہ بات کرتا ہوں کہ میں نے اپنی بیوی کو غصہ کی حالت میں...

استفتاء میرے میاں ذرا تیز مزاج کے حامل ہیں۔ بعض اوقات چھوٹی چھوٹی باتوں پر غصے میں آجاتے ہیں گھر کا اور باہر کا غصہ مجھ پر یا بچوں پر نکال دیتے ہیں۔ کل صبح وہ سو کر اٹھے تو میں نے ناشتہ کے لیے پوچھا تو وہ کہنے لگے میں نے نہ...

استفتاء السلام علیکم! اللہ تعالیٰ جناب کے علم وعمل میں ترقی دے۔ آمین اس تحریر اور معاملات کو خفیہ رکھنے اور اصل ناموں کے ساتھ شائع وغیرہ نہ کرنے کی درخواست ہے۔ میں *** نے اپنی بیوی***کو شادی کے بعد ایک تحریر کے ذریعے ...

استفتاء السلام علیکم حضرت جی میری شادی کو تین سال ہونے کو تھے کہ میں نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی۔ وجہ کیا بنی؟ وہ میرے ساتھ اور زیادہ میری ماں کے ساتھ بدتمیزی بہت کرتی تھی اور اگر کبھی میں نے سمجھانے کے لیے ہلکا سا ہاتھ ب...

© Copyright 2024, All Rights Reserved