• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

دینی تعلیمات سکھانے کے لیے کارٹون بنانا

استفتاء

میرا آپ سے سوال ہے کہ  آج کل نیٹ ورک کے ذریعے ایسے اسلامی کارٹون بنائے جارہے ہیں جن کے ذریعے بچوں کو دینی تعلیمات یعنی وضو کا طریقہ اچھے اخلاقی اصول اور قر آنی  آیات وغیرہ کی تعلیم دی جاتی ہے بچے ان میں بڑی دلچسپی لیتے ہیں اور دعائیں وغیرہ یاد کر لیتے ہیں ۔کیا یہ سب کچھ جائز ہے ؟

برائے مہربانی میرا اشکال دور فرمائیں تو دعا گو رہوں گی ۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ایسے کارٹون جن میں چہرے کے نقوش یعنی  آنکھ ،ناک وغیرہ واضح ہوں ،بناناجائز نہیںکیونکہ یہ بھی تصویر سازی ہے ،البتہ اگر چہرہ نہی بنایاجائے تو پھر گنجائش ہے

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved