• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حظر و اباحت

استفتاء حفظ  کے دوران پڑھتے ہوئے سبق سناتے ہوئے یا یادکرتے ہوئے بچے ہلتے ہیں کیا یہ عمل یہودیوں کے مشابہ ہے ؟ اس بات کی تحقیق مطلوب ہے ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قرآن پڑھتے ہوئے یا سناتے ہ...

استفتاء کیا  مصنوعی رنگ  والی  چائے بیچنا جائز ہے؟عرف عام میں اس کام کو غلط  تصور کیا جاتا ہے  جو لوگ یہ کام کرتے ہیں  ان کی دلیل یہ  ہے کہ  آپ مٹھائی، جوس ، بوتل میں بھی رنگ استعمال کرتے ہیں   حالانکہ میرے خیال میں  ان...

استفتاء چھوٹے سائز والا  قرآن مجید میں واسکٹ کی جیب میں رکھتا ہوں جس پر چمڑے کا غلاف بھی ہے ۔کیا جیب میں ایسا قرآن شریف رکھ کر لیٹرین جانے میں کوئی  حرمت ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بہت ...

استفتاء شادی میں دولہا کے ساتھ کسی بھی بچے کو" شہ بالا" بنانا جائز ہے یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بر صغیر پاک و ہند میں اگرچہ غیر مسلم بھی شہ بالا بناتے ہیں لیکن  شہ بالا بنانا غیر ...

استفتاء کیا Hilal (ہلال) کمپنی کا Cup Kake( کپ کیک )  کھانا حلال ہے؟ اس کے اجزائے ترکیبی درج ذیل ہیں۔(نوٹ: کمپنی نے کیک کا لفظC کی بجائے K سے لکھا ہے)Sugar(چینی) ...

استفتاء میں ایک دکان پر ملازم ہوں جہاں پر میرے ساتھ ایک غیر مسلم لڑکا بھی ملازمت کرتا ہے اور وہاں ہمارا کھانا  پینا ایک ہی دسترخوان پر ہوتا ہے تو معلوم یہ کرنا تھا کہ غیر مسلم  کے ساتھ ایک  دسترخوان پر بیٹھ کر کھانا  پینا ی...

استفتاء میر اسوال یہ ہے کہ میری بہن مجھ سے تقریبا 4 سال بڑی ہے وہ یونیورسٹی پڑھ رہی ہے اس نے مجھ سے کہا میرے لئے موبائل لے لو تا کہ میں موبائل پر  پڑھائی  کروں میں نے اس کو android touch موبائل دے دیا اب مثال کے طور پر وہ م...

استفتاء شادی سے پہلے اپنی منگیتر  کو گفٹ وغیرہ دینا اور موبائل  فون پر بات چیت  کرنا کیا یہ جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نکاح سے پہلے منگیتر اجنبی عورت ہوتی ہے اس لیے (گھر کی ) خواتین...

استفتاء کیا پالتو بلی کا نام زہراء رکھا جا سکتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جو کام لوگوں میں تشویش کا باعث ہو وہ کام شرعاً منع ہوتا ہے ،عوام میں زہراءچونکہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا لقب...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ میرے چہرے پر ابھی تازی تازی داڑھی آئی ہے میں نے سنا ہے کہ اگر پہلی  داڑھی نہ کٹوائیں اور ویسے ہی داڑھی رکھ لیں تو وہ زیادہ بڑھتی نہیں ہے ، چھوٹی ہی رہتی ہے لیکن میں لمبی داڑھی رکھنا چاہتا ہوں تو ک...

استفتاء عورت کے فوت ہونے کے بعد اس کا شوہر اس کا منہ دیکھ سکتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً منہ دیکھ سکتا ہے البتہ اس کے جسم کو ہاتھ نہیں لگاسکتا۔درمختار  (2/198) میں ہے:...

استفتاء 1۔اگر لڑکے لڑکی کا نکاح ہوگیا ہو اور ابھی رخصتی نہ ہوئی ہو تو کیا وہ ازدواجی طور پر مل سکتے ہیں؟ جبکہ  حق مہر کی ادائیگی نہ  ہوئی ہو اور گھر والوں کی اجازت بھی نہ ہو؟2۔کیا شوہر اپنی زوجہ کو پیار سے ’’آپ میرے جگر...

استفتاء ایسی کتابیں فروخت کرنے کا کیا حکم ہے جن پر جاندار کی تصاویر بنی ہوں؟ نیز وہ درسی نصابی کتب ہوں تو کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جو کتاب صرف جانداروں کی تصاویر پر مشتمل ہو اس...

© Copyright 2024, All Rights Reserved