• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

(۱۔۲)انٹرنیٹ سے اسلامی کتب ڈاؤن لوڈ کرکےیااہم عبارتوں کاپرنٹ لے کرمطالعہ کرنے کاحکم (۳)انٹرنیٹ سے کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے یا اہم عبارتوں کاپرنٹ لینے میں حق مصنف کامسئلہ

استفتاء

انٹرنیٹ پر مختلف ویب سائٹ پر پی ڈی ایف فائل کی صورت میں درس نظامی کی کتابیں اور ان کی عربی و اردو شروحات دستیاب ہوتی ہیں، اور دیگر اسلامی مستند کتابیں بھی دستیاب ہوتی ہیں:

  1. کیا ان کو انٹرنیٹ سےبلا قیمت ڈاؤن لوڈ کر کے مطالعے میں لانا درست ہے؟
  2. اور ان میں سے اہم عبارتوں کو پرنٹ کرنا جائز ہے؟
  3. حقوق کتاب اور حقوق مصنف کی کسی قسم کی کوئی حق تلفی تو نہیں ہوگی؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

  1. درست ہے۔
  2. جائز ہے۔
  3. شرعا نہ ہوگی۔مزید تفصیل آپ منسلکہ مضمون میں دیکھنا چاہیں تو دیکھ سکتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی ا علم
Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved