• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

(1)احتلام والی جگہ کو دھونے سے شلوار پاک جاتی ہے(2)غلاظت کو ہاتھ لگنے سے صرف ہاتھ ناپاک ہوگا ،پورا جسم ناپاک نہیں ہوگا

  • فتوی نمبر: 21-209
  • تاریخ: 11 مئی 2024
  • عنوانات:

استفتاء

1.اگر بندے کو احتلام ہو جائے اور بندہ نہانے سے پہلے اسی شلوار کی دھلائی کر لے اور بعد میں نہا لے تو کیا وہ شلوار پاک ہو جاتی ہے؟

  1. اگر بندہ ناپاک کپڑے کو پاک کرنے کے لیے دھلائی کرے اورغلاظت والی جگہ پر ہاتھ لگ جائے یا غلاظت جسم کے ساتھ لگ جائے تو بندہ ناپاک ہو جاتا ہے کہ نہیں؟اور غسل فرض ہو جاتا ہے کہ نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

  1. پاک ہو جاتی ہے۔
  2. اگر نجاست ہاتھ کو لگے تب تو ہاتھ ناپاک ہو جائے گا اور صرف ہاتھ ہی ناپاک ہوگا پورا جسم ناپاک نہ ہوگا۔
Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved