- فتوی نمبر: 11-132
- تاریخ: 25 مارچ 2018
- عنوانات: عبادات > زکوۃ و صدقات
استفتاء
آج کے دور میں پانچ تولہ سونے پر کتنی زکوۃ آئے گی ؟جبکہ ایک تولہ کی قیمت چل رہی ہے پچاس ہزار روپے ،اس کے حساب سے کتنی زکوۃ آئے گی ؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
اگر ایک تولہ سونے کی قیمت 50ہزار روپے ہو تو 5تولہ سونے کی زکوٰۃ سوا چھ ہزار آئے گی لیکن قیمت سے مراد وہ قیمت ہے جس پر زیور فروخت ہو
© Copyright 2024, All Rights Reserved