• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حکمران طبقے کا عمرے میں سرنہ منڈوانا

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے ملک کے حکمران جب عمرہ کرتے ہیں تو سر نہیں منڈواتے۔ کیا ایسے عمرہ ہو جاتا ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

عمرہ سے فارغ ہونے کے بعد  سر کا منڈوانا ضروری نہیں ، اگر کوئی آدمی سر منڈوانے کے بجائے  ایک پورے کی مقدار چوتھائی سر کے بال کٹوائے تو یہ بھی کافی ہے۔

چناچہ غنیۃ المناسک ص 174 ميں ہے:

والسنة حلق جميع الرأس او تقصير جميعه وان اقتصر على الربع جازمع الكراهة واقل الواجب فيهما

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved