- فتوی نمبر: 15-184
- تاریخ: 13 مئی 2024
- عنوانات: عبادات > حج و عمرہ کا بیان
استفتاء
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اگر کوئی حاجی اپنے کسی مرحوم کی طرف سے حج کرے پھرجب وہ قربانی کرے تو اس قربانی کا ثواب مرحوم کو ملے گا ؟یا حج بدل کرنے والے کو؟یادونوں کو؟
نوٹ: مرحوم پر حج فرض تھا لیکن زندگی میں حج نہیں کر سکے اور نہ ہی وصیت کی تھی۔،بعد میں بہن نے اپنے خرچے پر حج بدل کروایا ہے۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
یہ قربانی شمار تو مرحوم کی طرف سے ہو گی البتہ اس کا ثواب حج بدل کروانے والے کو ملے گا
© Copyright 2024, All Rights Reserved