• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

بڑے جانورمیں قربانی کےساتھ عقیقہ کی نیت کرنا

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

ايک شخص قربانی کی گائے میں ایک بیٹے اور بیٹی کاعقیقہ بھی کرنا چاہتا ہے۔اس کا کیا حکم ہے؟اور عقیقہ کے کتنے حصے ہوں گے؟شریعت کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

قربانی کی گائے میں عقیقہ کا حصہ بھی رکھ سکتے ہیں ۔لڑکے کے دو حصےہوں گے اور لڑکی کا ایک حصہ ہو گا۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved