• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عورت کانکاح پڑھانا

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کیاعورت جوعالمہ ہووہ کسی محرم یانامحرم کا نکاح پڑھاسکتی ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

نکاح کاسنت طریقہ یہ ہےکہ نکاح سےپہلےخطبہ پڑھاجائےاورنکاح بھرےمجمع میں ہو،اورنکاح مسجدمیں ہو،عورت نہ خطبہ دینےکی اہل ہےاورنہ بھرےمجمع میں اس کاآنامناسب ہےاورنہ مسجدمیں آنےکی اجازت ہےاس لیےیہ سوال کہ عورت نکاح پڑھائےایک بےجوڑبات ہے

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved