• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

مسئلہ تین طلاق

استفتاء

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے اپنی بیوی کو فون پر کہا ہے کہ ’’آپ میرے لیے بہن کی طرح ہو،  تجھے طلاق ہے، تجھے طلاق ہے، تجھے طلاق ہے‘‘ بیوی نے کہا کیا کہتے ہو؟ شوہر نے جواب میں کہا کہ ’’تجھے طلاق ہے‘‘، پھر بیوی نے کہا کہ کیا کہتے ہو؟ شوہر نے کہا کہ ’’تجھے طلاق ہے‘‘۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں تینوں طلاقیں واقع ہو چکی ہیں اور بیوی شوہر پر حرام ہو چکی ہے۔ لہذا اب نہ صلح ہو سکتی ہے اور نہ رجوع کی گنجائش ہے

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved