- فتوی نمبر: 15-309
- تاریخ: 14 مئی 2024
- عنوانات: مالی معاملات > اجارہ و کرایہ داری
استفتاء
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
آپ حضرات سے گذارش ہے کہ میرے بڑے بھائی کا پینٹ کوٹ کا کارخانہ ہے اور ہمارے کارخانے میں صرف کاریگر کوٹ کی سلائی کرتے ہیں اور کوٹ بڑے بنتے ہیں اور پینٹ ہم لوگ باہر سے آرڈر پر تیار کرواتے ہیں اور پینٹ جینز کی نہیں ہوتی بلکہ عام کپڑے کی ہوتی ہے اور ہم پینٹ کو اکثر کھلا ہی تیار کرواتے ہیں اور میں صرف کوٹ کی سلائی جانتا ہوں اور اپنے بھائی کے ساتھ کام کرتا ہوں اور میں اس سال مدرسہ سے فارغ ہوا ہوں۔ آپ حضرات کی کیا رائے ہے اس بارے میں کہ میرے لیے یہ کام کرنا درست ہے یا نہیں؟
وضاحت: پینٹیں بالغوں کے لیے تیار کی جاتی ہے۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
گنجائش ہے۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved