• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

بامرمجبوری پرائزلینے کاحکم

استفتاء

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

کیا  500 یا 700 کا پرائز بانڈ جائز ہے؟ اگر سخت مجبوری ہو کسی کے آگے ہاتھ پھیلانے سے، کاروبار بھی نہیں ہے تو کیا لے سکتے ہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

پرائز بانڈ جائز نہیں۔ سخت مجبوری کی تفصیل مہیا کریں۔ نیز ذرائع آمدن اور اخراجات کی تفصیل مہیا کریں تو کچھ مشورہ دیا جا سکتا ہے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved