- فتوی نمبر: 15-362
- تاریخ: 14 مئی 2024
- عنوانات: مالی معاملات > کمپنی و بینک
استفتاء
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ میزان بینک میں سیونگ اکاؤنٹ کھلوانا حلال ہے یا حرام؟یہ اسلامک بینک ہے۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
ہماری تحقیق میں میزان بینک میں بغیر مجبوری کے سیونگ اکاؤنٹ کھلوانا جائز نہیں۔اگر مجبوری ہوتو وہ تحریری طورپر بتائیں کہ کیا ہے؟
© Copyright 2024, All Rights Reserved