• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

میڈیکل ریپ کا سیمپل کوخود یا کسی کو ہدیہ دینے کا حکم

استفتاء

کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام مسئلہ ہذا کے بارے میں کہ  جو دوائیوں کی کمپنی میں کام کرنے والے میڈیکل ریپ ہوتے ہیں انکو کمپنی ڈاکٹروں کو دینے کے لیے دوائیوں کے سیمپل اور گفٹ وغیرہ دیتی ہے تو میڈیکل ریپ حضرات ان سیمپلز یعنی دوائیوں اور گفٹوں میں سے کچھ نہ کچھ اپنے دوست احباب اور رشتہ داروں کو بھی دے دیتے ہیں تو میڈیکل ریپ حضرات کا ایسا کرنا اور  دوسروں کا لیکر استعمال کرنا کیسا ہے، اس کا کیا حکم ہے۔؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

اگر کمپنی کی طرف سے سراحتا یا دلالۃ اس کی اجازت ہے تو جائز ہے ورنہ جائز نہیں

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved