• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

تقسیم میراث کی ایک صورت

استفتاء

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

سوال یہ ہے کہ ایک شخص کی 2 بیویاں تھیں۔ پہلی بیوی کی 6 بیٹیاں اور 4 بیٹے ہیں، اور دوسری بیوی کی 2 بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے۔ دونوں بیویوں نے اپنے بچوں کے لیے جائیداد بنائی۔ اللہ کے حکم سے پہلی بیوی کا انتقال ہو گیا، ابھی ان کی جائیداد تقسیم نہیں ہوئی تھی کہ  40 دن کے اندر پہلی بیوی کا سب سے چھوٹا بیٹا غیر شادی شدہ فوت ہو گیا۔ ان کی جائیداد کیسے تقسیم ہو گی؟ بیٹے کی جائیداد میں باپ کو کتنا حصہ ملے گا اور سگے بہن بھائیوں کو کتنا حصہ جائے گا۔

بیوی کے انتقال پر شوہر کو کتنا حصہ ملے گا اور بیٹے بیٹیوں کو کتنا حصہ ملے گا؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں کل مال کے 56 حصے کر کے ان میں سے 20 حصے خاوند کو، تین تین حصے ہر بیٹی کو اور چھ چھ حصے ہر بیٹے کو دیے جائیں گے۔ صورت تقسیم یہ ہے:

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved