- فتوی نمبر: 15-143
- تاریخ: 15 مئی 2024
- عنوانات: خاندانی معاملات > وراثت کا بیان > وراثت کے احکام
استفتاء
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان کرام درج ذیل مسئلہ کے بارے میں :
میت کی تین بیٹیاں ،بیوی ،دو بھائی اور ایک بہن ہیں ان میں وراثت کیسے تقسیم ہو گی؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
ترکے کے 72حصے کرکے ہر بیٹی کو 16،16حصے ، بیوی کو 9حصے، ہر بھائی کو 6،6حصےاور بہن کو 3حصے ملیں گے۔
صورت تقسیم درج ذیل ہے:
24×3=72
3بیٹیاں——— بیوی————- 2بھائی ——— ایک بہن
2/3 ————1/8 ————عصبہ
16×3 3×3 5×3
48 9 15
فی بیٹی16———– 9 ———–فی بھائی6 3
© Copyright 2024, All Rights Reserved