- فتوی نمبر: 1-389
- تاریخ: 04 جولائی 2008
- عنوانات: مالی معاملات > زراعت و زمینداری
استفتاء
ایک شخص کے پاس کاشت والی زمین ہے اور مقروض بھی ہے پچاس ہزار کا۔ لیکن قرض واپس دینے کی فی الحال طاقت نہیں ہے۔ قرض خواہ کا کہنا ہے کہ مجھے میری رقم واپس کرو، وگرنہ جب تک رقم واپس نہیں کرتے تو اپنی تمام فصل میں سے آدھی فصل دیا کرو۔ کیا شرعاً ایسا معاملہ کرنا جائز ہے؟
الجواب
شرعاً ایسا معاملہ کرنا جائز نہیں۔ یہ سود ہے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved