• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

سود کی چند اسکیمیں

استفتاء

1۔ حکومت پاکستان نے پنشنرز حضرات اور ساٹھ سال کی عمر سے اوپر کے لوگوں کو کچھ مراعات دے رکھی ہیں۔ جیسا کہ ڈاکخانوں یا قومی مراکز کے ذریعے انوسٹمنٹ کرنے پر مندرجہ ذیل Pay کرتی ہے:

ایک لاکھ پر            960 روپے ماہانہ منافع                B.S.C بہبود سیونگ سرٹیفیکٹ

دو لاکھ پر               4500 روپے چھ ماہ بعد               D.S.C ڈیفنس سیوینگ سرٹیفیکٹ پر

تقریباً 90 فی صد افراد نے (ریٹائرڈ) ان سکیموں میں رقوم لگا رکھی ہیں۔ اور ان کا باقی ماندہ زندگی کو بسر کرنے کا سارا انحصار اسی منافع پر چلتا ہے۔ چونکہ حالات کے پیش نظر آج کل کی ۔۔ بھی؟

اب مندرجہ بالا کی روشنی میں وضاحت فرمائیں کہ اس کو منافع کہیں گے یا سود؟ چونکہ بڑے بڑے پڑھے لکھے حضرات کا خیال ہے کہ حکومت وقت کے مطابق چلنا پڑتا ہے۔ اور وہ اس کو ہر طرح سےجائز قرار دیتے ہیں۔ پھر اس رقم سے قربانی یا حج وغیرہ ( زکوٰة ) کے لیے رقم جائز ہے یا کہ نہیں؟ اس پر زکوٰة واجب ہوگی اور کس رقم پر؟

الجواب

1۔ یہ سب سود کی صورتیں ہیں۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved