• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

بیوی کے طلاق کی تعلیق کرنے سے طلاق نہ ہوگی

استفتاء

مجھے یہ پوچھنا تھا کہ اگر خاوند کو بیوی کہے کہ اگر آپ نے فلاں کام کیا تو میں آپ پر طلاق ہوں گی اور وہ کام خاوند کرے تو کیا طلاق ہوگی؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

نہیں، کیونکہ طلاق مرد(شوہر)  کے ہاتھ میں ہے ،نہ کہ عورت ( بیوی) کے ہاتھ میں۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved