- فتوی نمبر: 16-71
- تاریخ: 15 مئی 2024
استفتاء
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہمارے گھر پرسرکاری پائپ لائن کاپانی آتاہے تو اس میں کبھی کبھی بوآنے لگتی ہے تو اس کاکیاحکم ہے؟اورکبھی تھوڑا تھوڑاسارنگ بدلا ہوتاہےتوشرعا کیاحکم ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
اگرمذکورہ بواوررنگ کی تبدیلی کسی نجاست کےملنے کی وجہ سے ہوتومذکورہ پانی ناپاک شمار ہوگا ورنہ پاک شمار ہوگا
© Copyright 2024, All Rights Reserved