مزید فتاوی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جب کوئی جماعت کروا رہا ہو تو وہ امام نیت کیسے کرے گا نماز کی؟یہ بتا دیں۔
جس طرح اکیلے نماز پڑھنے کی حالت میں نیت کرتا ہے۔ اسی طرح امام ہونے کی حالت میں کرے گا۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved