• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

سوشل سیکیورٹی اور ای او بی آئی میں رجسٹریشن

استفتاء

سوشل سیکیورٹی اور ای او بی آئی میں رجسٹریشن(EOBI) میں بھی کارڈیکس کلینک رجسٹرڈ ہے اور فی ملازم اس ادارے کو بھی طے شدہ رقم حکومتی قوانین کے مطابق دی جاتی ہے اور ملازمین کے کارڈ وغیرہ تیاری کے مراحل میں ہیں۔ جس سے وہ سوشل سیکیورٹی کے ہسپتال میں اپنا علاج کروا سکیں گے۔

پانچ پرانے ملازمین کی ای اوبی آئی سے پنشن بھی شروع ہوگئی ہے کیا یہ سارے معاملات صحیح ہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

سوشل سیکیورٹی اور ای او بی آئی وغیرہ میں رجسٹریشن حکومتی پابندی ہے لہذا یہ معاملہ جائز ہے اور ملازمین اس سے فائدہ بھی اٹھا سکتے ہیں۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved