• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

نیشنل سیونگ اکاؤنٹ سے ملنے والا نفع اور انعامی بانڈز

استفتاء

نیشنل سیونگ اکاؤنٹ میں پیسے رکھوا کر اس کا نفع لینا جائز ہے؟

گورنمنٹ کے انعامی بونڈ لے کر اس کے انعام کی صورت میں وہ پیسہ سود کی مد میں آتا ہے یا نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

2۔ نیشنل  سیونگ اکاؤنٹ میں رقم جمع کر کے اس کا نفع لینا سود  اور حرام ہے۔

3۔ بونڈز کا انعام بھی سود ہے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved