• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

بینک سے آر۔ ٹی۔ سی حاصل کرنا

استفتاء

1۔ میں دکان میں ملازمت کرتا ہوں۔ ہماری کونٹر سیل کے علاوہ ہمارے پاس مختلف کمپنیوں کا کام ہے یعنی کہ ہم ایجنسی ہولڈر ہیں۔ کمپنیوں کو پیسے بھیجنے ہوتے ہیں۔ اس لیے مجھے بینک میں R.T.C لینے کے لیے جانا پڑتا ہے۔ اس R.T.C کو پھر مختلف کمپنیوں کو ارسال کی جاتی ہے۔ 10000 بینک میں جمع کرواکر ایک R.T.C بینک والے دیتے ہیں اس کے علاوہ میں ذاتی طور پر بینک کے ساتھ کوئی لین دین بالکل نہیں ہے۔ میرا بینک جاکر ڈرافت بنوانا یا R.T.C حاصل کرنا جائز ہے؟ بینک والے R.T.C فری دیتے ہیں جبکہ ڈرافت 150 یا 200 روپے لیتے ہیں وہ ہماری دکان والے ادا کرتے ہیں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

1۔ جائز ہے۔فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved