- فتوی نمبر: 2-206
- تاریخ: 21 مارچ 2009
- عنوانات: مالی معاملات
استفتاء
آج کل اسلامی بینکاری میں جو کار اجارہ رائج ہے کیا یہ مکمل اسلامی طریقہ کارہے یا نہیں ۔اگر نہیں تو مع تفصیلی دلائل جواب مرحمت فرماکر ممنون فرمائیں۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
اسلامی بینک کے ذریعے گاڑی لینے کے طریقے میں اسلامی انشورنس بھی شامل ہے ۔جو حقیقت میں اسلامی نہیں ہے اس لیے اس سے پرہیز ضروری ہے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved