- فتوی نمبر: 1-216
- تاریخ: 05 جنوری 2008
- عنوانات: عبادات > متفرقات عبادات
استفتاء
3۔ٹائلٹ بڑے کمرہ میں ہے، ہاتھ دھونے کی الگ جگہ بنی ہوئی ہے۔ داخل ہونے کی مسنون دعا کمرہ میں داخل ہوتے وقت پڑھی جائے گی یا ٹائلٹ کے قریب جا کر پڑھی جائے گی؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
3۔ ٹائلٹ کے قریب جاکر پڑھی جائے۔
فإذا وصل إلى الباب يبدأ بالتسمية قبل الدعاء هو الصحيح. ( شامی: 1/ 615) فقط و اللہ تعالٰی اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved