• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

پراپرٹی ڈیلر کے لیے کمیشن لینا

استفتاء

پراپرٹی ڈیلر مکان کی خرید وفروخت کا سودا کرواتے ہیں اس کے معاوضہ میں وہ ایک فیصد یا دو فیصد کمیشن لیتے ہیں ۔ شرعی طور پر یہ کاروبار جائز ہے یانہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

پرپرٹی ڈیلر کے لیے کمیشن لینا جائز ہے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved