• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

تمام اخراجات مالک زمین کے ہوں او ر مزدور کو بطور اجرت کے فصل کا دسواں حصہ دے

استفتاء

میں اپنی زمین آٹھ یا دس قلہ (ایکڑ) پر خود محنت  نہیں کرتا بلکہ کسی شخص کو اس پر مزدور ی پر رکھتاہوں کہ تمام خرچہ اس زمین پر میں کروں گا تمہیں مزدوری میں اس  فصل کا دسواں حصہ  دوں گا کیا یہ درست ہے یا نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ معاملہ درست ہے۔

وإن كانت الأرض والبذر والبقر لواحدوالعمل من الآخر جازت لأنه استاجره للعمل بآلة المستاجر فصار كما استأجره خياطاً ليخيط ثوبه بإبرته أو طياناًليطين بمره  (هدايه)

وإذاكان البذر والأرض لأحدهما والعمل  للآخر أو الأرض لأحدهما  والبقية للآخرأو العمل  لأحدهما  والبقية (لآخر صحت)في هذه الصور الثلاثة (مجمع الانهر  ص:501 ج2)

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved