• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

عورتوں کے لیے مسواک کا حکم

استفتاء

۱۔ وضو سے پہلے مسواک کرنا سنت ہے ۔آیا یہ سنت صرف مردوں کیلئے ہے یا مستورات کیلئے بھی ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

۱۔ مسواک عورت کیلئے بھی سنت ہے کما فی امداد الفتاوی(ص۵ج۱) فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved