• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

طلاق کی عدت میں گھرسے باہر نکلنا جائز نہیں

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

ایک عورت کو بعمر 35سال طلاق ہوئی ہے، حمل نہیں ہے۔ ایک ملٹی نیشنل کمپنی کی ملازمہ ہیں، عدت کے ضروری احکام۔ نیز ملازمت کے متعلق شرعی حکم کیا ہے؟ جاری رکھ سکتی ہیں یا نہیں؟ انہیں کبھی کمپنی کی طرف سے ملک سے باہر بھی جانا ہوتا ہے۔ کیا والد یا بھائی کے ساتھ سفر کی گنجائش ہے ۔بينوا توجرو

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

طلاق کی عدت کے دوران گھر سے باہر نکلنا جائز نہیں۔ اگر اس کے علاوہ عدت کی کوئی اور بات پوچھنی ہو تو اسے واضح کریں۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved