• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

(1)مہتمم کےلیے مدرسہ کابکر بیچنا جائزہے(2)مہتمم کی حیثیت

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کیافرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص مدرسہ میں صدقہ کےلیے بکرادیتا ہے ۔

1۔کیامہتمم صاحب کے لیے اس بات کی گنجائش ہے کہ اس بکرے کو بیچ کراس کی رقم کو مدرسہ کی دیگر ضروریات میں صرف کردے؟

2.نیزمہتمممدرسہ کی مدرسہ میں حیثیت کیاہے؟

مدلل جواب عنایت فرمائیں

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

1.مہتممضرورت کےپیش نظر ایساکرسکتا ہے۔

2.مہتمممدرسہ کی حیثیت معطیین(چندہ دہندگان)اورطلباء دونوں کےوکیل(نمائندہ)کی ہے

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved