- فتوی نمبر: 3-40
- تاریخ: 24 نومبر 2009
استفتاء
3۔ فلیش بہت چھوٹا ہے جس کی وجہ سے پیشاب کرتے وقت چند قطرے کپڑوں پر اور پاؤں پر گر جاتے ہیں۔ ویسے پاؤں تو ہم دھو لیتے ہیں کیا شلوار بدلنا ضروری ہے نماز کے لیے۔ مہربانی فرما کر ضروری بتا دیں۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
3۔ پاؤں بھی دھولیں اور کپڑے کے جتنے حصہ پر قطرے لگے ہوں صرف اتنے حصہ کو دھولیں۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved