• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حائضہ کا ترجمہ قران پڑھنا

استفتاء

دریافت طلب امر یہ  ہے کہ حائضہ  عورت کے لیے ترجمہ قرآن پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

حائضہ عورت کے لیے زبان سے  ترجمہ قران پڑھنا بھی جائز نہیں۔ البتہ ہاتھ لگائے بغیر دل دل میں  پڑھ سکتی ہے۔چنانچہ فتاویٰ تاتارخانیہ میں ہے:

و في الحجة: و قراء ته بالفارسية أيضاً على قول أبي حنيفة رحمه الله لا يجوز. ( 1/ 250 )۔ فقط

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved