- فتوی نمبر: 3-232
- تاریخ: 10 جولائی 2010
- عنوانات: مالی معاملات > اجارہ و کرایہ داری
استفتاء
گرمیوں کی تین ماہ کی چھٹیوں میں وین ولے بچوں سے تین ماہ کا کرایہ وصول کرتے ہیں جبکہ نہ تو بچے وین میں جاتےہیں، نہ وین والے کا پٹرول لگتا ہے۔ کیا وین والے کا پیسے لینا جائز ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
اگر پورے سال کا معاہدہ و معاملہ ہوا ہو تو وین والا چھٹیوں کے پیسے لے سکتاہے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved