استفتاء
2۔ محراب داخل مسجد ہے یا خارج من المسجد۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
2۔ مسجد کا محراب مسجد میں داخل ہے لیکن بلا عذر امام کا محراب میں کھڑا ہونا مکروہ ہے اگر جگہ تنگ ہو یا پاؤں محراب سے باہر ہوں صرف سجدہ محراب میں کرتا ہے تو اس صورت میں کراہت نہیں رہے گی۔
و المحراب و إن كان من المسجد فصورته و هيئته اقتضت شبهة الاختلاف يكره قيام الإمام في المحراب لا سجوده فيه و قدماه خارجه لأن العبرة للقدم. ( شامی: 2/ 499) فقط و اللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved