• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

نقلی ناخن لگانا جائز نہیں

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

حضرت مفتی صاحب! کیا شادی بیاہ کے موقع پر نقلی ناخن لگا سکتےہیں؟اور ان کو لگا کر وضو نہیں ہوتا یعنی ان کے نیچے پانی نہیں پہنچتا؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

نقلی ناخن لگانا جائز نہیں،کیونکہ اس میں ایک تو درندوں کے ساتھ مشابہت ہے دوسرے ان کو لگا کر وضو بھی نہیں ہوتا

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved